Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جنوبی کوریاکا روسی جنگی جہازوں کے داخلے پر اعتراض

سیئول۔۔۔ جنوبی کوریا نے سیئول میں  روسی سفارت خانے کے ایک افسر کوکوریائی دفتر خارجہ طلب کرکے اپنے ہوائی سرحد میں دو روسی فوجی جہازوں کے داخلے پر اعتراض کیا۔ انھوں نے کہا کہاس طرح کے واقعات دوبارہ نہیں ہونے چاہئیں۔جنوبی کوریا نے کہا تھا کہ دو روسی بمبار جہازوں  نے جمعہ کو چار بار اس کی سرحد میں دخل اندازی کی۔روسی جہازوں کے اس کے ہوائی سرحد میں دخل اندازی کے مقصد کا پتہ لگانے کے لیے جنوبی کوریا نے بھی اپنے فوجی جہاز بھیجے۔

شیئر: