المخواہ میں ایشیائی نرس کی خود کشی
باحہ۔۔۔۔الفیصلیہ سیکٹر کے ماتحت رہائشی مرکز میں ایشیائی نرس نے خودکشی کرلی۔ المخواہ کمشنری کی پولیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کردی۔باحہ پولیس کے ترجمان کرنل صالح طراد نے خود کشی کے واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ نرس کا تعلق ایشیائی ملک سے ہے۔