بالی وڈ کی نئی فلم 'دھڑک' ریلیز ہوگئی ۔ ذرائع کے مطابق فلم دھڑک کو ہندوستان بھر کے سینما گھروں میں ریلیز کردیاگیا۔ اسے پاکستانی سینماگھروں کی بھی زینت بنایاگیاہے۔اداکارہ جھانوی کپور اور اداکارایشان کھتردونوںکی یہ پہلی فلم ہے۔ فلم کے گیتوں کو بھی پسند کیاجارہاہے ۔