Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

رعایتی اور آسان حج پیکیج کی 2لاکھ16ہزار نشستیں خالی

پیر 23جولائی 2018ء کو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ”المدینہ“ کی شہ سرخیاں
٭ 18برس کے ڈرائیور گاڑیو ںکی لازمی انشورنس کراسکیں گے، ساما کا اعلان
٭ مطلقہ خواتین کو موبائل پر ایس ایم ایس کے ذریعے طلاق نامے کے اجراءسے مطلع کرنیکا فیصلہ
٭ رعایتی اور آسان حج پیکیج کی 2لاکھ16ہزار نشستیں خالی
٭ وزارت تعلیم نے چینی کمپنی کے معطل ٹھیکوں کا تنازعہ طے کردیا
٭ پوری دنیا میں ریاستی فنڈز میں ساما 5ویں نمبر پر
٭ حوثی باغی بچوں کے قتل اور مزدوروں کے اغوا کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں
٭ ایجار انتظامیہ نے ”سداد“ کے ذریعے ماہانہ سے لیکر سالانہ تک کے مکان کرائے ادا کرنے کی سہولت مہیا کردی
٭ سعودی دفتر خارجہ اپنی تمام ایجنسیوں اور ادارو ںکے ساتھ ایک ٹیم کے طور پر کام کررہا ہے، ٹویٹر پر دفتر خارجہ کی ویب سائٹ عرب دنیا میں اول اور پوری دنیا میں دوسرے نمبر پر ہے، عادل الجبیر
٭ جدہ میں الجامعہ محلے کے باشندے کچی سڑکوں ، گندے پانی کے پھیلنے اور اسٹریٹ لائٹ کے فقدان پر شاکی
٭ زنانہ لوازمات فروخت کرنے والی دکانوں پر سعودی خواتین کی عدم تقرری کی 18ہزار خلاف و رزیاں
٭٭٭٭٭٭٭
 

شیئر:

متعلقہ خبریں