Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عمران خان پاکستان میں اقتدار کے قریب پہنچ گئے

پیر 23جولائی 2018ء کو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ” الشرق الاوسط“ کی شہ سرخیاں
٭ ہمارے ساتھ جنگ ، جنگوں کی جنگ ہوگی، امریکی صدر کو ایرانی صدر کا انتباہ
٭ حوثیوں کو گفت و شنید سے قبل قیدی رہا کرنا ہونگے، یمن کی آئینی حکومت نے اقوام متحدہ کے ایلچی کو اپنی شرط سے آگاہ کردیا
٭ شامی نظام حکومت اور داعش تنظیم کے جنگجو اپوزیشن کے ٹھکانے حاصل کرنے کی دوڑ میں شامل
٭ عراقی رائے عامہ کے غم و غصے کے ماحول سے ہٹ کر شیعہ اور کردی افہام و تفہیم کی راہ پر
٭ عمران خان پاکستان میں اقتدار کے قریب پہنچ گئے
٭ امریکہ نے ایرانی حکمرانوں کے طور طریقے بدلوانے کیلئے اندرون ملک تحریک شروع کردی
٭ دہشتگردی کی سرپرستی پر قطر کے خلاف مظاہرے
٭ فرانسیسی وزیر خارجہ ثالثی کیلئے طرابلس کے دورے پر
٭ افواہوں کی جنگ کا ہدف ریاست کی تباہی ہے، افواہیں پھیلانے والوں میں الاخوان سرفہرست ہیں، عبدالفتاح السیسی
٭ اسرائیل نے مکمل جنگ بندی کے بدلے چیک پوسٹ کھولنے کی تجویز حماس کو پیش کردی
٭٭٭٭٭٭٭
 
 

شیئر:

متعلقہ خبریں