Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مملکت :2017ءمیں 51.63ارب ریال کا پیٹرول خرچ کیا گیا

ریاض .... 2017ءکے دوران سعودی عرب میں پیٹرول کے خرچ میں 2.3فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیاگیا۔ 208ملین بیرل تیل استعمال ہوا۔ یومیہ خرچ 571.43ہزار بیرل رہا۔ 2016ءمیں یومیہ خرچ 558.72ہزار بیرل تھا۔ خرچ میں اضافہ 2017ءکے آغاز میں پیٹرول مہنگا ہونے کے باوجود ہوا۔2017ءمیں صارفین نے 51.63ارب ریال کا پیٹرول خرچ کیا۔
 

شیئر: