Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

تانوشری دتہ کوپہچاننا مشکل

بالی وڈ فلم ' عاشق بنایا' سے شہرت حاصل کرنےوالی اداکارہ تانوشری دتہ کی حال ہی میں چند تصاویر سامنے آئی ہیں جس میں ان کو پہچاننا قدرے مشکل لگتا ہے۔ اداکارہ تانوشری دتہ کے وزن میں اضافے نے ان کی شخصیت ہی بدل کر رکھ دی ہے۔ وہ کافی لمبے عرصے سے انڈسٹری سے دور امریکہ میں رہائش پذیر ہیں اورایک عرصے کے بعد واپس ہندوستان آئی ہیں۔
 

شیئر:

متعلقہ خبریں