Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

لیلیٰ مجنوں کاپوسٹرجاری

بالی ووڈ کی مشہور فلمساز ایکتا کپور نے اپنی نئی فلم ' لیلیٰ مجنوں' کا پوسٹر جاری کردیا۔ایکتا کپور نے اپنے سماجی رابطہ اکاﺅنٹ پر پوسٹر شیئر کرکے لکھا ہے کہ فلم کا ٹریلر جلد ریلیز کیاجائےگا۔ لیلیٰ مجنوں نامی ہندی فلم کی کہانی روایتی رومانوی ہے جسے دور جدید کے انداز میں فلمایاگیاہے۔ فلم میں تریپتی ڈیمری ،میر سرور اور اویناش تیواری کام کررہے ہیں۔یہ فلم اگلے ماہ ریلیز ہوگی۔
 

شیئر:

متعلقہ خبریں