Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

طیفا ان ٹربل' چھاگئی

لالی وڈکی نئی فلم” طیفا ان ٹربل“ ریلیز ہوتے ہی سینماﺅں پر چھاگئی۔ فلم بینوں کی جانب سے اچھاردعمل سامنے آیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق دو روز قبل ریلیز ہونےوالی لالی وڈ فلم ' طیفا ان ٹربل'نے 2 کروڑ کی کمائی کرلی ہے۔فلم کے ریلیز ہوتے ہی پاکستانی سینماوں میں رش بڑھ گیا۔ گلوکار و اداکار علی ظفر اور اداکارہ مایا علی کی فلمی جوڑی و اداکاری کو شائقین میں خوب پسند کیاجارہاہے ۔فلم پاکستان سمیت دیگر ممالک میں بھی پیش کی گئی ہے۔
 

شیئر: