Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

16سعودی خواتین ہوم سروس سے منسلک

ریاض۔۔۔۔اسمارٹ اپلیکیشن والی ٹرانسپورٹ کمپنی نے صارفین کے سودے ان کے گھر پہنچانے کیلئے 16سعودی خواتین کی خدمات حاصل کرلیں۔ اس کی شروعات ریستورانوں سے کی گئی ہے۔ بہت سارے مقامی شہری اور مقیم غیر ملکی ہوم سروس کے تحت ریستورانوں سے گھر بیٹھے کھانا طلب کرتے ہیں ۔ انہیں مطلوبہ کھانے گھر پہنچانے کیلئے 16سعودی خواتین بھی تعینات کرلی گئی ہیں۔
مزید پڑھیں:- - - - -غیر ملکی کو اپنے نام سے ٹھیکیداری کرانے والے سعودی پر جرمانہ اور قید

شیئر: