حج مقامات پر اونٹوں کے داخلے پر پابندی جمعہ 27 جولائی 2018 3:00 مکہ مکرمہ ..... مکہ مکرمہ کے متعلقہ حکام نے ا مسال بھی مشاعر مقدسہ اور مکہ مکرمہ میں اونٹوں کے داخلے پر پابندی لگادی۔یہ پابندی حجاج اور معتمرین کی سلامتی کو یقینی بنانے کیلئے لگائی گئی ہے۔ حج داخلہ اونٹ حج مقامات شیئر: واپس اوپر جائیں