عمران،شاہ رخ کی ویب سیریز میں
بالی وڈ کے اداکار عمران ہاشمی ویب سیریز فلم کا حصہ بننے جارہے ہیں۔ کنگ خان ان دنوں اداکاری کےساتھ پروڈکشن میں بھی اپنا لوہا منوارہے ہیں۔شاہ رخ خان ایک ویب سیریز پروڈیوس کررہے ہیں جس میں انہوں نے عمران ہاشمی کو کاسٹ کیاہے۔شاہ رخ نے عمران کو سیریز کا حصہ بننے پر خوش آمدید کہا ہے۔عمران ہاشمی ایک نئی فلم کی شوٹنگ میں بھی مصروف ہیں۔