Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جولائی کا بل 9اگست کو جاری ہوگا، بجلی کمپنی

 
جدہ: بجلی کمپنی نے کہا ہے کہ جولائی کا بل 9اگست کو جاری ہوگا۔ بجلی کمپنی نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ بل جاری کرنے کے نظام میں بہتری لانے کے لئے ایسا کیا جارہاہے۔ رہائشی اپارٹمنٹ کے بلوں کا اجراء9اگست سے 15اگست تک رہے گا۔ بجلی کے بل کے اجراءمیں تاخیر سے جولائی کے بل میں کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ 
مزید خبروں کے لئے ارو نیوز ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

شیئر: