30کلوکا لہنگاپہن کر کیٹ واک
اتوار 29 جولائی 2018 3:00
بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور نے30 کلو کا لہنگا پہن کر ریمپ پر کیٹ واک کی ۔ ہندوستانی خبروں کے مطابق اداکاری کرینہ کپوراداکاری کےساتھ ساتھ فیشن کی دنیا میں بھی مقبولیت رکھتی ہیں۔ اداکارہ نے سنہرے رنگ کے30 کلو وزنی لہنگے میں واک کی توحاضرین نے اسے بہت پسند کیا۔اس فیشن شو میں کرینہ سمیت بالی ووڈ کی دیگر اداکاراﺅں نے شرکت کی اور عروسی ملبوسات پہن کر واک کی۔