ایرانی ریال کی قدر 4ماہ کے دوران50فیصد کم ہوگئی
پیر 30جولائی 2018ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ”الشرق الاوسط“ کی شہ سرخیاں
٭ ایرانی ریال کی قدر 4ماہ کے دوران50فیصد کم ہوگئی
٭ شامی اپوزیشن نے ادلب کے معرکے کی تیاری کیلئے فوج تیار کرلی
٭ یمن نے سفارتکاروں کی تعداد گھٹانے کا عندیہ دیدیا
٭ اسرائیل نے 17سالہ فلسطینی لڑکی عہد التمیمی کو 8ماہ جیل میں رکھ کر رہا کردیا
٭ لبنان کی ریاستی سلامتی کا ادارہ شا می پناہ گزینوں سے عجیب و غریب سوالات کررہا ہے
٭ عراق کے مذہبی رہنما کے انتباہ پر وزیر بجلی کی چھٹی کردی گئی
٭ دہشتگردی سے آہنی پنجے سے نمٹیں گے، نہ رابطہ کریں گے اور نہ مصالحت ، مصری صدر
٭ ایرانی بینکوں میں کھاتہ کھولنے والے عراقی شہریوں کو لاکھوں ڈالر کا نقصان
٭ دہشتگرد تنظیم کو علاقائی اور عالمی امن خطرے میں ڈالنے کی اجازت نہیںدینگے، عرب اتحاد
٭ اسرائیلی بحریہ نے غزہ کی ناکہ بندی توڑنے کیلئے آنے والے 7جہازوں پر قبضہ کرلیا
٭٭٭٭٭٭٭٭