Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ریاض ایئرپورٹ کی پارکنگ میں آتشزدگی

ریاض ...ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی پارکنگ میں آگ لگ گئی۔ایک گاڑی تباہ ہوگئی جبکہ دیگر2گاڑیاں متاثر ہوئی۔ ایئرپورٹ حکام کا کہناہے کہ گاڑی میں آگ لگنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ نقصان کا دائرہ 3گاڑیوں تک محدود رہا۔ شہری دفاع کی ٹیموں نے کارروائی کرکے آگ پر قابو پالیا۔ 
 

شیئر: