Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نورا فتحی کا نیا آئٹم گیت

بالی وڈ میں آئٹم گیت' دلبر' سے شہرت حاصل کرنےوالی نورا فتحی کا نیا آئٹم گیت جاری کردیاگیا۔ ہندوستانی میڈیا کے مطابق نورا فلم ستری میں آئٹم گیت پیش کر رہی ہیں ۔گیت میں راجکمار راﺅ ان کے ہمراہ موجود ہیں۔غیر ملکی ماڈل و رقاصہ نورا فتحی ان دنوں بالی وڈ میں بے حد مقبول ہورہی ہیں۔ نورا جلد فلم بھارت کی شوٹنگ کا حصہ بھی بنیں گی۔
 

شیئر: