ہالی وڈکی” دی نن“کا ٹریلر
ہالی وڈ سینما اسکرین کی نئی خوف اور دہشت سے بھرپور ہارر فلم 'دی نن' کا ٹریلر جاری کردیاگیاجو فلمی شائقین میں مقبول ہورہاہے۔ دہشتناک مناظر پر مبنی یہ فلم غیرمعمولی قوتوں والی ”نن“ کی کہانی ہے جو اپنے خوف سے انسانوں کی زندگی اجیرن کردیتی ہے۔یہ فلم اگلے ماہ ریلیز ہوگی۔