سلمان خان مالٹامیں منگل 14 اگست 2018 3:00 بالی وڈ کے اداکار سلمان خان حال ہی میں مالٹا پہنچے ہیں ۔وہ اپنی نئی فلم ' بھارت' کی شوٹنگ کیلئے گئے ہیں تاہم ان کے ہمراہ ان کی والدہ بھی ہیں ۔ سلمان خان کی ایک وڈیو سوشل میڈیا پر سامنے آئی ہے جس میں وہ والدہ کے ساتھ مالٹا کی سڑکوں پر گھوم رہے ہیں۔ بھارت والدہ مالٹا سلمان شیئر: واپس اوپر جائیں