Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کنگنا گھوڑی پر سوار

بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت نئی فلم میں ایک منفرد کردار میں سامنے آرہی ہیں۔ان کی نئی فلم کا پوسٹر جاری ہواہے۔”مانی کارنیکا، دی کوئن آف جھانسی“ میں کنگنا رانی کامرکزی کردار ادا کر رہی ہیں حال ہی مین ان کی فلمی جھلک پیش کی گئی جس میں وہ گھوڑی پر سوار، جنونی انداز میں خون سے رنگی تلوار کےساتھ نمایاں ہیں۔ یہ فلم اگلے برس ریلیز ہوگی۔
 
 

شیئر: