Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اٹل بہاری واجپئی چل بسے

نئی دہلی ...ہند کے سابق وزیراعظم اور ممتاز رہنما اٹل بہاری واجپئی93سال کی عمر میں جمعرات کوشام 5بجکر 5منٹ پر اسپتال میں چل بسے۔کئی دنوں سے  انکی حالت نازک تھی۔ وہ پچھلے مہینے جون میں ایمز میں داخل کئے گئے تھے۔ وزیراعظم مودی ، صدر کووند اور دیگر رہنمائوں اور سیاستدانوں نے انکی موت پررنج و غم  کا اظہار کیا ہے۔

مزید پڑھیں:- - - -

کرناٹک میں شدید بارش ،3افراد ہلاک

شیئر: