پاکستانی سفارتخانہ اور قونصلیٹ میں عید الاضحی کی تعطیلات
پاکستانی سفارتخانہ اور قونصلیٹ میں عید الاضحی کی تعطیلات
جمعرات 16 اگست 2018 3:00
جدہ .... ریاض میں پاکستانی سفارتخانہ اور جدہ قونصلیٹ اتوار 19اگست سے جمعرات 23اگست تک حج اور عید الاضحی کی تعطیلات کی وجہ سے بند رہینگے۔پاکستانی سفارتخانہ اور قونصلیٹ اتوار 26اگست سے دوبارہ کھل جائیگا۔