مشاعر مقدسہ میں بارش،عرفات میں عارضی خیمے اکھڑ گئے
مشاعر مقدسہ میں بارش،عرفات میں عارضی خیمے اکھڑ گئے
اتوار 19 اگست 2018 3:00
منی: مشاعر مقدسہ میں طوفان کے ساتھ تیز بارش ہوئی۔ تیز ہوا کے باعث عرفات میں عارضی خیمے اکھڑ گئے۔ محکمہ موسمیات نے کہا مشاعر مقدسہ میں رات 11بجے تک موسم غیر یقینی رہے گا۔