Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مومنہ کا نیا گیت

پاکستان کی مشہور گلوکارہ مومنہ مستحسن کا نیا گیت جاری کردیاگیا۔ گلوکارہ مومنہ نے حال ہی میں مشہور گلوکار ساحر علی بگا کےساتھ نیا گیت گایا ہے ۔ کوک اسٹوڈیوز میں پیش کئے گئے گیت' روئے روئے' کو انٹرنیٹ پر مقبولیت حاصل ہورہی ہے۔ مومنہ نے 2016ءمیں” آفرین آفرین“ گیت سے شہرت حاصل کی تھی۔
 
 
 

شیئر: