Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

تین بہادر کا نیا ٹیزر

نئی پاکستانی اینی میٹڈ فلم ' تین بہادر' کا نیا سیکوئل تیار کرلیاگیاہے حال ہی میں فلم کا ٹیزر جاری کیاگیاہے۔”3 بہادر: رائز آف دی وارئیرز“ میں3بچوں کے کارٹون کرداروں کےساتھ کچھ نئے کردار وںکا اضافہ کیاگیا ہے ۔اینی میٹڈ کرداروں پر فلم میں مشہور اداکاروں مہوش حیات،فہد مصطفی، بہروز سبزواری اور ثنا بچہ نے بیک گراونڈ آوازیں ریکارڈ کروائی ہیں۔ شرمین عبید چنائے کی نئی فلم رواں سال دسمبرمیں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔
 

شیئر: