نجکاری کی مزاحمت کرینگے، بلاول جمعہ 31 اگست 2018 3:00 لاڑکانہ ... پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ نجکاری کا عمل شروع کیا توسخت مزاحمت کرینگے۔ انہوں نے کہا کہ مسائل کے حل کیلئے عوام کے تعاون کی ضرورت ہے۔سندھ کے عوام نے اعتماد کیا، انکی بھرپور خدمت کرینگے۔ پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری لاڑکانہ شیئر: واپس اوپر جائیں