Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جدہ کے ساحل پر حاجیوں کا اژدحام

اتوار 2ستمبر 2018ءکو مملکت سے شائع ہونے والے اخبار ” الشرق الاوسط “ کی شہ سرخیاں
٭ جدہ کے ساحل پر حاجیوں کا اژدحام، وطن واپسی سے قبل سیر سپاٹے کی آخری منزل
٭ ادلب کا بحران حل کرنے کیلئے امریکہ حرکت میں آگیا۔ انسانی بحران وقوع پذیر ہونے سے روکنے کی کوشش
٭ اقوام متحدہ نے مشرق قریب میں فلسطینی پناہ گزینوں کی امداد کیلئے قائم تنظیم” اونروا“ کی مدد کا عزم ظاہر کردیا
٭ لبنانی اقتصاد کے زیرو زبر ہونے کے حوالے سے عالمی ماہرین کے خدشات
٭ امریکی وزیر خارجہ نے عراق میں ایرانی مشن کو ناکام بنانے کیلئے پوری قوت سے مداخلت کردی
٭ عرب اتحاد برائے یمن نے ”صعدہ بس“ پر حملے سے جاں بحق ہونے والوں کے اعزہ سے معذرت کرلی
٭ معمر قذافی کی آخری دھمکی ”لیبیا آتش فشاں بن جائیگا“ سے مغربی ممالک تشویش میں مبتلا
٭ اوبامہ ، بش او رکلنٹن ، میکن کے جنازے میں پیش پیش، ٹرمپ شریک نہیں ہوئے
٭ دریائے نیل کے ساحلوں پرسیلاب کے خدشات ہیں، سوڈان کا انتباہ
٭ فوجیوں کی موت کے حقیقی اسباب دریافت کرنے کیلئے کویت نے تحقیقاتی کمیشن قائم کردیا
٭٭٭٭٭٭٭٭
 
 

شیئر: