سعودی عرب اور برازیل کے فنکاروں نے ریاض میں مشترکہ طور پر ’التقاء‘ کے نام سے سٹیج سجایا اور شاندار پرفارمنس سے حاضرین کے دل موہ لینے میں کامیاب ہو گئے۔
عرب نیوز کے مطابق سعودی وزیر ثقافت شہزادہ بدر بن عبداللہ بن فرحان کی سرپرستی میں رائل انسٹی ٹیوٹ آف ٹریڈیشنل آرٹس (ورث) کے زیراہتمام منعقدہ اس تقریب میں سعودی اور برازیلی روایتی فنون پیش کئے گئے۔
مزید پڑھیں
-
ریاض سیزن میں دنیا کے پانچ مشہور فنکاروں کے کرتب
Node ID: 618441
-
العلا میں عرب فنکاروں کے ساتھ شاعری و موسیقی کی محفل
Node ID: 824766