Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پہلی بار سعودی ماﺅں نے اپنی اولاد کو اسکول پہنچایا

پیر 3ستمبر 2018ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ”الوطن“ کی شہ سرخیاں
٭ پہلی بار سعودی ماﺅں نے اپنی اولاد کو اسکول پہنچایا
٭ امسال پٹرول سے 605ارب ریال کی آمدنی متوقع، الراجحی مالیاتی کمپنی
٭ سعودی وزارت صحت کے ملازمین اعلیٰ ڈگری کے لئے برطانیہ جانے کو ترجیح دینے لگے
٭ حوثیوں نے جنیوا مشاورت میں جنرل پیپلز کانفرنس پارٹی کی نمائندگی میں اپنے فیصلے تھوپے
٭ روس کے دباﺅ اور امریکہ کی خفگی نے ترکی کو النصرہ محاذ سے دستبردار ہونے پر مجبور کردیا
٭ دمشق کے قریب المزہ فوجی ہوائی اڈے کے قریب زبردست دھماکے، میزائل حملوں کے خدشات
٭ صومالی دارالحکومت موغادیشو میں کار دھماکہ، 3افراد ہلاک
٭ 3لاکھ حاجی ارض مقدس سے اپنے وطن روانہ
٭ ایران جنگ کیلئے تیار، خامنہ ای نے کمانڈروں کو تیار رہنے کا حکم دیدیا
٭ خوخہ میں 2100یمنی تارکین کیلئے خوراک پیکٹ
٭٭٭٭٭٭٭٭
 

شیئر: