Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

امارت میں انسٹا گرام استعمال کرنے والوں کی تعدادمیں اضافہ

دبئی: متحدہ عرب امارات میں 2016کے دوران انسٹا گرام استعمال کرنے والوں کی تعداد میںاضافہ ہوگیا ہے۔انسٹا گرام انتظامیہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ 2016میں متحدہ عرب امارات کے 10بہترین مقامات کی خوبصورت لوکیشن کو شئر کیا گیا جس کے بعد گلف ممالک میںانسٹا گرام کو استعمال کرنے والوں کی تعداد میں کافی حد تک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ ان 10مقامات میں برج خلیفہ،دبئی مال،برج العرب،شیخ زاید جامع مسجد، مال آف ایمرٹس،فراری ورلڈ،جمیرہ کا ساحل،ڈانسنگ فوارہ اور اٹیلنٹس شامل ہیں۔

شیئر: