Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

فارمولا ون کا ٹائٹل لوئس ہیملٹن نے جیت لیا

 
  اٹلی: اٹلی میں فارمولا ون چیمپیئن شپ کا ٹائٹل برطانیہ کے لوئس ہیملٹن نے جیت لیا ہے، برطانوی ڈرائیور نے پانچویں بار ایونٹ کی ٹرافی پر قبضہ جمانے کا اعزاز حاصل کیا۔اٹلی میں فارمولا ون چیمپیئن شپ کے فیصلہ کن روز ماہر ڈرائیورز نے شاندار پرفارمنس پیش کی۔ شرکا ءنے مہارت اور تیز رفتاری کا زبردست مظاہرہ کیا۔برطانیہ کے لوئس ہیملٹن نے بہترین کارکردگی کا سلسلہ جاری رکھا، انہوں نے مقررہ لیپس کم ترین وقت میں طے کر کے فتح حاصل کی۔ہیملٹن نے 5 مرتبہ ایونٹ کی ٹرافی پر قبضہ جمانے کا اعزاز بھی اپنے نام کیا۔

شیئر: