Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بھنسالی نے کاسٹ کر لیا،سلمان کا دعویٰ

بالی وڈ اداکار سلمان خان نے دعویٰ کیاہے کہ مشہور فلمساز سنجے لیلا بھنسالی نے انہیں اپنی اگلی فلم میں کاسٹ کرلیاہے ۔ہندوستانی خبروں کے مطابق ایک موقع پر میڈیا سے گفتگو میں سلمان خان نے کہاکہ وہ سنجے لیلاکو فون کررہے ہیں مگر سنجے فون نہیں اٹھارہے تاہم فلمساز بھنسالی کی جانب سے تاحال سلمان کے اس دعوے پر کوئی رد عمل سامنے نہیں آیاہے۔
 

شیئر: