Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

یوسف گیلانی کیخلاف ایک اور نیب ریفرنس

 راولپنڈی... نیب راولپنڈی نے سابق وزیراعظم یوسف  گیلانی کے خلاف اختیارات کے ناجائز استعمال پرریفرنس دائر کردیا۔ اعلامیے کے مطابق ریفرنس میں وزارت اطلاعات کے سابق ملازم فاروق، سلیم، حسن، حنیف، انعام اور ریاض کو بھی شریک ملزم بنایا گیا ہے۔ ملزمان نے یونیورسل سروسز فنڈ سے متعلق غیر قانونی تشہیری مہم چلائی۔ان کے اس اقدام سے قومی خزانے کو 128 ملین روپے کا نقصان ہوا ۔
مزید پڑھیں:طلال چوہدری نے نااہلی کا فیصلہ چیلنج کردیا

شیئر: