Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

150 امریکی صنعتی تنظیموں کی چینی مصنوعات پر اضافی محصولات عائد نہ کرنے کی اپیل

نیویارک ۔۔۔امریکہ کی 150 صنعتی تنظیموں نے سرکاری تجارتی نمائندے کے نام ایک مشترکہ خط ارسال کرتے ہوئے اپیل کی ہے کہ  کی مزید مصنوعات پر اضافی محصولات عائد نہ کیے جائیں۔انہوں نے خبردار کیا  کہ اضافی محصولات عائد کرنا چین  کے لیے سنگین نقصان دہ ہوگا اور اس سے امریکی صنعتی اداروں اور صارفین کے مفادات کو بھی نقصان پہنچے گا۔خط ارسال کرنیوالے مذکورہ نمائندے امریکی مشین ساز تاجروں ، کسانوں ،ریٹیلرز،سائنس و ٹیکنالوجی کی صنعت ،قدرتی گیس و پٹرول کی کمپنیوں،برآمدات و درآمدات کے تاجروں اور دوسرے متعلقہ شعبوں کی نمائندگی کرتے ہیں۔  

شیئر: