Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مصر میں”النجم الساطع“ کثیر ملکی فوجی مشقیں

ریاض .... ” محمد نجیب آرمی بیس“ میں ”النجم الساطع“ (روشن ستارہ) کے نام سے فوجی مشقوں کاآغاز ہوگیا۔ مصر میزبان ملک ہے۔ امریکہ، یونان، برطانیہ ، اردن ، امارات ، اٹلی، فرانس اور سعودی عرب کی افواج شریک ہیں۔ 16ممالک مبصر کے طور پر شامل ہیں۔ سعودی فوجی دستے کے کمانڈر کرنل ناصر السحیمی نے بتایا کہ انسداد دہشتگردی، دھماکہ خیز بموں کے انسداد کے طور طریقوں اور سمندری فوج اتارنے جیسے آپریشنوں کی مشقیں ہونگی۔
 

شیئر: