Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ریاض انویسٹمنٹ کے حوالے سے دنیا کے 100بہترین شہروں میں شامل

جمعرات 13ستمبر 2018ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ”الوطن“ کی شہ سرخیاں
٭ ریاض انویسٹمنٹ کے حوالے سے دنیا کے 100بہترین شہروں میں شامل
٭ سعودی حکومت نے 6شعبوں کو 3.3ارب ریال کی سبسڈی جاری کی
٭ ایران کے خلاف امریکی پابندیوں سے قبل ایک بیرل پٹرول کی قیمت 80ڈالر ہوگئی
٭ عراق کے پارلیمانی انتخابات میں کامیاب ہونے والے سیاسی گروپ اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب کیلئے کوشاں
٭ دہشتگرد تنظیموں میں شامل ہونے والے 3سعودیوں پر ریاض میں مقدمہ شروع
٭ ایک برس کے دوران اسلامی آداب اور نظام عبادت کے منافی 9798 مقدمات دائر
٭ طلباءکی استعداد جانچنے والا قومی امتحان ”قیاس“ یونیورسٹیوں کے دروازے نئی نسل کے سامنے بند کررہا ہے ، مجلس شوریٰ
٭ حوثی بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزیاں کررہے ہیں، کویت
٭ بشار الاسد نے امسال مخالفین پر کیمیکل ہتھیار استعمال کئے، اقوام متحدہ
٭ جازان بندرگاہ پر اتارے جانے والے سامان میں 24فیصد اضافہ
٭٭٭٭٭٭٭
 

شیئر:

متعلقہ خبریں