Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

لہری کی اداکاری آج بھی مقبول

نامورپاکستانی کامیڈین اداکار لہری آج بھی اپنی اداکاری سے اپنا ثانی نہیں رکھتے۔ ماضی کے مشہور اداکار لہری کو دنیا سے گئے 6برس بیت گئے ۔لالی ووڈ کی تاریخ میں ان کا نام مزاحیہ اداکاروں میں سرفہرست ہے۔ فلموں میں ان کی اداکاری کو بے حد پسند کیاجاتاتھا۔لہری کا پورا نام سفیراللہ صدیقی تھا۔
 

شیئر: