بالی وڈ کی نئی فلم ' اندھا دھن' کا نیا گیت جاری کردیاگیاہے۔ہندوستانی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار ایوشمان کھرانہ ، تبو اور رادھیکا آپٹے کی نئی فلم ' اندھا دھن' کا گیت ”نینا دا کیا قصور“ جاری کردیاگیاہے۔اس گیت کو گلوکار امیت ترویدی نے گایاہے جسے ایوشمان اور رادھیکا پرفلمایاگیاہے۔