کترینہ تنقید کا نشانہبالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف حال ہی میں رسومات میں غلطی پر سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بنی ہوئی ہیں۔ہندوستانی میڈیا کے مطابق اداکارہ کترینہ کیف کی ایک وڈیو سوشل میڈیا پر سامنے آئی ہے جس میں وہ سلمان خان کی بہن کے گھرایک تقریب میں موجود ہیں ۔ وہاںان سے رسم کی ادائیگی میں غلطی ہوگئی جو سوشل میڈیا پرکافی زیر بحث ہے۔