Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

یوئیفا لیگ :لیور پول نے پیرس سینٹ جرمن کو ہرا دیا

 
لندن: لیورپول نے یوئیفا لیگ کے اہم میچ میں پیرس سینٹ جرمن کو 2 کے مقابلے میں 3 گول سے ہرا دیا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان میچ انتہائی سنسنی خیز رہا اور دونوں جانب سے ایک دوسرے کی گول پوسٹ پر کئی حملے کئے گئے تاہم میچ کے آخری لمحات میں روبرٹو فرمینو کے گول نے فیصلہ کن کردار ادا کیا اور اپنی ٹیم کو کامیاب کرا دیا۔
کھیلوں کی مزید خبریں پڑھنے کیلئے اردونیوز " واٹس ایپ اسپورٹس گروپ" جوائن کریں

شیئر: