Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

17سالہ برمی لڑکی نے خودکشی کیوں کی؟

مکہ مکرمہ ... یہاں 17سالہ برمی لڑکی نے خودکشی کرلی۔ مکہ مکرمہ کی المعابدہ پولیس اور پبلک پراسیکیوشن نے واقعہ کی تحقیقات شروع کردی۔ برمی لڑکی کی لاش وادی جلیل محلے کے گھر میں پڑی ہوئی پائی گئی تھی۔ اس نے پنکھے سے لٹک کر خودکشی کی تھی۔لاش پوسٹ مارٹم کے لئے المعیصم کے سرد خانے میں محفوظ کردی گئی۔ پولیس خودکشی کے محرکات دریافت کرنے کیلئے تحقیقات کررہی ہے۔
 

شیئر: