Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ذیابیطس کے 3نئے سینٹرز کے قیام کا فیصلہ

جدہ۔۔۔۔وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ ذیابیطس کے مریضوں کے علاج کیلئے3نئے سینٹرز قائم کئے جائیں گے ۔ ایک ریاض کے الایمان العام اسپتال،دوسرا حائل اسپیشلسٹ اسپتال اور تیسرا تبوک کے کنگ فہد اسپیشلسٹ اسپتال میں کھولا جائیگا۔ نئے اضافے کے بعد سعودی عرب کے تمام علاقوں میں ذیابیطس کے مراکز کی تعداد 26تک پہنچ جائیگی۔
مزید پڑھیں:- - - -  -ہیلتھ انشورنس نہ کرانے والے 150اداروں کیخلاف کارروائی

شیئر: