Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اسپینی وزیراعظم سے محمد بن سلمان کا ٹیلیفونک رابطہ

ریاض...سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے اسپین کے وزیراعظم سے ٹیلیفون پر رابطہ قائم کرکے دونوں دوست ممالک سعودی عرب اور اسپین کے درمیان تعلقات اور مختلف شعبوں میں انہیں مضبوط بنانے کے طور طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔
 

شیئر: