تمام نجی وغیر ملکی اسکولوں کو سعودی اساتذہ رکھنے کا حکم
سعودی وزیر تعلیم نے تمام نجی وغیر ملکی (انٹر نیشنل) اسکولوں کو سعودی اساتذہ اور ملازم تعینات کرنے کا حکم جاری کردیا ۔ فیصلے پر عملدرآمد رواں تعلیمی سال کے پہلے سمسٹر کے اختتام تک کیا جائے گا۔
تفصیلات جاننے کے لئے کلک کریں
باخبر رہیں، واٹس ایپ گروپ جوائن کریں