ریاض....سعودی ادارے منشآت نے سرکاری اداروں کی سطح پر بہترین تجارتی مارکہ اختیار کرنے پر "لنکڈان" ایوارڈ جیت لیا ، مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ کے لئے دبئی نے خصوصی ایوارڈ پروگرام کا اہتمام کیا تھا، لنکڈ ان پوری دنیا میں 350ملین سے زیادہ ممبران پر مشتمل پیشہ ورانہ سب سے بڑا نیٹ ورک مانا جاتا ہے۔