روسی مکر گئے اتوار 7 اکتوبر 2018 3:00 لندن ... مغربی سفارتکاروں نے واضح کیا ہے کہ روس اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور اپنے وزیر خارجہ کے اُن عہد و پیمان سے مکر گیا جو سوچی میں شامی قومی مکالمہ کانفرنس او رآئینی کمیٹی کی تشکیل کے طریقہ کار کے حوالے سے کئے گئے تھے۔ سفارتکار لندن روس شیئر: واپس اوپر جائیں