12سال تک نئے ٹیکس نہ لگانے کا فیصلہ سرمایہ کاری کو فروغ دیگا، ماہرین اقتصاد
پیر 8 اکتوبر 2018ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ” المدینہ“ کی شہ سرخیاں
٭ 12 سال تک نئے ٹیکس نہ لگانے کا فیصلہ سرمایہ کاری کو فروغ دیگا، ماہرین اقتصاد
٭ سال رواں کی دوسری سہ ماہی کے دوران تجارتی بجٹ میں 150ارب ریال فاضل
٭ خطرات کم کرنے کی غرض سے سائبر سیکیورٹی کیلئے 114بنیادی ضابطے مقرر
٭ سعودی انسپکٹرز نے جمال خاشقجی کے لاپتہ ہوجانے کے معاملے کی استنبول میں تحقیقات شروع کردی
٭ آتشزدگی کے انسداد او رسلامتی کی بین الاقوامی کمپنی نے سعودی عرب میں 3شاخیں کھولنے کا پروگرام بنالیا
٭ 2اسرائیلی آباد کاروں کو قتل کردیا گیا، قابض حکام نے 8بلدیاتی کونسلوں کی ناکہ بندی کرلی
٭ ولی عہد محمد بن سلمان کے انٹرویو نے نفرت اور عداوت کرنے والوں کے منہ بند رکردیئے، علماءاور شاہی خاندان کے افراد
٭ انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ نے سعودائزیشن کی پابندی نہ کرنے پر موبایلی پر نئے اشتراک پر پابندی لگادی
٭ کوآپریٹو ہیلتھ انشورنس کونسل 95فیصدخدمات آن لائن پیش کرنے لگی
٭ دسیوں یہودی آباد کار باب المغاربہ کی جانب سے مسجد اقصیٰ میں گھس گئے
٭٭٭٭٭٭٭