Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ملازمین کے مقدمات جلد نمٹائے جائیں ، وزیر انصاف

 منگل 9اکتوبر 2018 ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ”المدینہ“ کی شہ سرخیاں 
٭ شاہ سلمان نے شاہی خاندان کی شخصیات ، مفتی اعلیٰ ، علماءواور عوامی وفود کو خوش آمدید کہا
٭ ارکان شوریٰ نے ”روزگار نگراں ادارہ“ اور سماجی تحفظ کے لئے خصوصی ایجنسی قائم کرنے کا مطالبہ کردیا
٭ 50اداروں کے 200ماہرین نے حج 1440ھ کی تیاریاں شروع کردیں۔
٭ ملازمین کے مقدمات جلد نمٹائے جائیں ، وزیر انصاف
٭ 6ماہ کے دوران افراد اور کمپنیوں نے مکان و دکان کیلئے 217ارب ریال کے قرضے لئے
٭ لیبیا نے مصر کو عیسائیوں کا قاتل حوالے کردیا
٭ ماہرین نے جدہ کی کچی بستیوں کو جدید خطوط پر استوار کرنے والا روڈ میپ تیار کردیا
٭ انٹرپول کے سربراہ کو رشوت کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا، چین
٭ سعودی انٹرپول نے 29ملین ریال میں مطلوب سعودی شہری بازیاب کرلیا
٭ چھوٹے اور درمیانے درجے کے تاجروںکے مسائل کی گتھیاں سلجھانے کیلئے 8حل تجویز کردیئے گئے
٭٭٭٭٭٭٭٭
 

شیئر: