سری دیوی کے روپ میںراکول پریت
بالی وڈ اداکارہ راکول پریت آنجہانی اداکارہ سری دیوی کی زندگی پر بننے والی فلم میں ان کا مرکزی کردار کریںگی۔ ہندوستانی خبروں کے مطابق اداکارہ راکول پریت کو سری دیوی کے کردار کیلئے چناگیاہے۔ حال ہی میں راکول کی سری دیوی کے روپ میں تصویر بھی منظرعام پر آگئی ہے۔