Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

”گلاب جامن“ کی عکس بندی جنوری میں

فلم ”گلاب جامن“ کی عکس بندی جنوری میں شروع کی جائے گی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق ایشوریہ رائے بچن اور ابھیشیک بچن فلم ”گلاب جامن“ میں ایک ساتھ دکھائی دیں گے۔یہ فلم آئندہ سال گرمیوں میں مکمل کر لی جائے گی جبکہ 2019ءمیں ہی اس کی نمائش کا امکان بھی ہے۔
 

شیئر: